بین الاقوامیتازہ ترین

بھارتی فوج نے کشمیریوں کی زندگی عذاب کررکھی ہے ،علی گیلانی

سرینگر.(ڈیسک نیوز)کشمیری حریت رہنما علی گیلانی نے کہاہے کہ بھارتی قابض فوج نے کشمیریوں کی زندگی عذاب کررکھی ہے ، بھارتی تسلط کیخلاف جدوجہد کرتے رہیں گے ، سینئر رہنما 16 اپریل سے گھر میں نظر بند ہیں ، نماز عید بھی نہ پڑھنے دی ۔کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی عروج پر ہے ، عید پر بھی حریت قیادت کو نظر بند رکھنےاور نماز کی اجازت نہ دینے پر بھارتی فورسز کیخلاف مقبوضہ وادی میں مظاہروں میں پاکستانی پرچم لہرائے گئے۔2 ماہ سے نظر بند حریت رہنما سید علی گیلانی نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں تصور سےزیادہ بری صورتحال ہے ۔ سینئر رہنما سید علی گیلانی نے کہا کہ بھارتی قابض فوج نے کشمیریوں کی زندگی عذاب کررکھی ہے ، بھارتی تسلط کے خلاف اور حق خود ارادیت کیخلاف جدوجہد کرتے رہینگے۔

یہ بھی پڑھیں  صدر نےپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس بلانےکی منظوری دیدی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker