تازہ ترینعلاقائی

جمبر:بابارحیم شاہ کا میلہ کل شروع ہوگا

جمبر(نامہ نگار)جمبر کا سالانہ میلہ 20جولائی سے شروع ہوگا۔ بابارحیم شاہ کا سالانہ میلہ کل 20جولائی سے شروع ہوگا۔ میلہ دو دن جاری رہے گا۔ پہلا دن مردوں اور دوسرا دن خواتین کے لیے مخصوص ہے۔ میلے میں جھولے ، کھیل کھلونوں کی دکانیں، کھانے پینے کی دکانیں پہچنا شروع ہوگئیں۔ میلے میں عصر کے بعد کبڈی ہوگی جس میں علاقے کی مشہور ٹیمیں شرکت کرتی ہیں۔میلے میں بابا جی کا لنگر سارا دن چلتا رہتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : دی سٹی سکول اوکاڑہ کیمپس کے ٹیچرز کے ساتھ اوپن ڈے کے موقع پر گروپ فوٹو

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker