پاکستانتازہ ترین

وزیر اعظم نواز شریف عمرہ ادائیگی کے بعد وطن پہنچ گئے

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم نوازشریف عمرہ ادائیگی کےبعدوطن پہنچ گئے، وزیراعظم کےعزیزواقارب بھی ان کےساتھ تھے۔ پاکستان روانگی سے قبل جیونیوز سے بات کرتے ہوئے وزیرا عظم نواز شریف نے کہا کہ انہوں نے پاکستان کی سلامتی و خوشحالی،ترقی اور دہشت گردی کے خاتمے کی دعائیں کیں۔ وزیراعظم نواز شریف نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے نام پیغام میں کہا کہ وہ سعودی عرب میں مملکت کے قوانین کی پابندی کریں اوروطن کا امیج بڑھانے کیلئےبحیثیت سفیر مثبت کردار ادا کریں۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور:مسائل کی دلدل سےنکلنے کیلئے قوم کومیاں نوازشریف کا ساتھ دیناہوگا :شازیہ مبشر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker