تازہ ترینعلاقائی

لاہوراورگرد و نواح میں موسلادھاربارش، موسم خوشگوار

لاہور(نمائندہ پاک نیوز)لاہور اور گرد نواح میں موسلا دھار بارش سے طویل گرمی اور حبس کی شدت میں کمی آگئی اور موسم خوشگوار ہوگیا۔لاہور کے شہری علاقوں اور گردنواح میں صبح سویرے موسلا دھار بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کی وجہ سے طویل حبس اور گرمی کی قمر ٹوٹ گئی اور موسم خوشگوار ہوگیا ۔ موسلادھار بارش کے باعث شہر کے کئی علاقوں میں پانی بھی کھڑا ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج دن، شام اور رات میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے البتہ دوپہر میں گرمی پڑنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں  نامور اداکار آغا طالش کو بچھڑے15برس بیت گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker