تازہ ترینفن فنکار

بالی ووڈکی چھ مہنگی ترین فلمیں، بہو بلی سرفہرست رہی

ممبئی(نمائندہ شوبز)بالی ووڈکی چھ مہنگی ترین فلمیںجن میں بہو بلی سرفہرست رہی مگرسیکڑوں کروڑخرچ کرنےمیں کئی دیگرفلمسازبھی پیچھےنہ رہے۔بالی وڈ میں بنیں بڑی بجٹ کی بڑی فلمیں ،لیکن سب سے بڑے بجٹ کی ٹاپ فلموں میں پہلا نام ہے فلم بہو بالی کا جس میں لگا سرمایہ 250 کروڑ ، اور ریلیز ہوئی تین مختلف زبانوںمیں ۔فلم روبوٹ کی تیاری میں ایک سو پچاس کروڑ روپے کا خرچہ آیا۔دھوم تھری نے دھوم مچائی لیکن اس کے لیے پیسے بھی خوب خرچ کئے گئے ،اور لاگت آئی پورے ایک سو پچاس کروڑ روپے۔شاہ رخ خان کی فلم راون ، جسکا بجٹ تھا 125 کروڑ ، اور اس فلم میں شاہ رخ خان کا کاسٹیوم تھا پورے 1 کروڑ روپے کا ۔فلم بینگ بینگ میں لگے پروڈیوسر کے 140 کروڑ روپے ۔پھر آتی ہے فلم کرش تھری جس کے ہیرو تھے ہریتیک روشن ،جس کو شائقین نے بے پناہ پسند کیا ،اور یہ فلم بنی پورے 115 کروڑ میں ۔فلم آئی نے کی کمائی اور اس میں لاگت بھی بہت آئی ،پروڈیوسر نے یہ فلم بنائی سو کروڑ روپے میں ۔ 

یہ بھی پڑھیں  بے شک قائد اعظم عاشقِ رسول تھے!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker