تازہ ترینعلاقائی

جھنگ:خواب ویلفیئر ٹرسٹ کی طرف سے غریبوں میں عید گفٹ تقسیم کئے گئے

جھنگ(تحصیل رپورٹر) خواب ویلفیئر ٹرسٹ کی طرف سے غریبوں میں عید گفٹ تقسیم کئے گئے ۔ چیئر مین چوہدری ناصر محمود ، ضلعی صدر مہر محمد نواز بھروانہ سابقہ ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری تحصیل صدر اور مہر علی نواز بھروانہ نے موضع ٹھٹھہ ماہلا ، موضع چوٹالا ، موضع پاتوآنہ کے مقامات پر عید الفطر کے موقع پر200سے زائد بیوہ خواتین میں راشن بیگ تقسیم کیا ، جس میں چینی ، پتی ، گھی ، صابن ، چاول، دال و دیگر ضروریات زندگی کی چیزیں شامل تھیں ۔ مہر بشیر پاتوآنہ ،مہر فیاض چچکانہ سیال ، مہر جاوید چچکانہ سیال ایڈووکیٹ، مہر اسحق چچکانہ ، الطاف حسین پاتوآنہ اور چوہدری محمد صدیق بھی اس موقع پر موجود تھے

یہ بھی پڑھیں  سابق صدر غلام اسحاق کی آج 10 ویں برسی منائی جارہی ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker