تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:رشتہ کے تناع پرچارمسلح افراد نے حملہ کرکے ایک شخص کو فائرمارکرقتل کردیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)رشتہ کے تناع پر چار مسلح افراد نے حملہ کر کے ایک شخص کو فائر مار کر قتل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں لکھن کے میں رشتہ کے تنازع پر ملزمان مسلح اشرف بشارت اور رحمت وغیرہ نے اندھا دھند فائرنگ کر کے ایک شخص عبد الحمید کو قتل کر دیا ۔ دو افراد اکرم اور رفیق زخمی ہو گئے تھانہ صدر بھائی پھیرو میں مقدمہ درج۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button