تازہ ترینفن فنکار

”بجرنگی بھائی جان” نے 100 کروڑ سے زائد کمالیے

ممبئی(نمائندہ شوبز)بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی نئی فلم ”بجرنگی بھائی جان” نے ریلیز ہوتے ہی کامیابی کا سفر شروع کردیا ہے،دبنگ خان کی فلم نے ریلیز کے پہلے روز صرف بھارت میں 27 کروڑ 25 لاکھ روپے دوسرے دن 36 کروڑ 60 لاکھ جب کہ تیسرے روز 38 کروڑ75 لاکھ سے زائد کا بزنس کرکے 3 دن میں تیز ترین 100 کروڑکمانے والی فلم بن گئی۔

یہ بھی پڑھیں  سوات میں قائم نواز شریف کڈنی اسپتال کا نام تبدیل کر دیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker