تازہ ترینکھیل

ورلڈ ٹی 20کپ، 8شہروں کے ناموں کا اعلان

ممبئی…….اگلے برس سے بھارت میں ہونیوالے ورلڈ ٹی 20مقابلوں کیلئے 8شہروں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔بھارتی بورڈ نے جن شہروں میں ورلڈ ٹی 20کے میچز کرانے کا فیصلہ کیا ہے ان میںکولکتہ ،بنگلور،چنئی، دھرم شامل،موہالی، ناگ پور،ممبئی اوردلی شامل ہیں۔ اعلان کے مطابق میگا ایونٹ کا فائنل ایڈن گارڈ کولکتہ میں کھیلا جائیگا ۔ورلڈ ٹی 20اگلے برس 11مارچ سے 3اپریل تک بھارت ہوگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!