تازہ ترینعلاقائی

پشین:خانوزئی کے مقام پراولناک ٹریفک حادثہ

ُپشین(بیوروچیف/ملک سعداللہ جان ترین)خانوزئی کے مقام پر اولناک ٹریفک حادثہ،خاتون سمیت ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق،25افراد زخمی۔زخمیوں میں چھ کی حالت تشویشناک کوئٹہ منتقل۔تفصیلات کے مطابق پشین کے علاقے خانوزئی اور کان مہترزئی سے کوئٹہ جانیوالی کار گاڑی اور مخالف سمت سے آنیوالی شازور پک اپ کے درمیان اولناک ٹکراؤ ہوا جسکے نتیجے میں کار گاڑی میں سوار مطیع اللہ نثار احمد مسما ت بی بی رحمیہ بی بی ارم موقع پر جاں بحق جبکہ پک اپ میں سوار 25 افراد زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کیلئے خانوزئی اور پشین کے ہسپتال منتقل کئے گئے جہاں طبی سہولیات نہ ہونے کے باعث متعدد زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ جاں بحق ہونیوالوں کا تعلق کان مہترزئی سے ہے

یہ بھی پڑھیں  فیصل آباد:اے پی پی کے بزنس اسسٹنٹ انتقال کرگئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker