پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم چترال پہنچ گئے، سیلاب سے نقصانات کا فضائی جائزہ لیا

چترال(ڈیسک نیوز)وزیراعظم چترال پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا فضائی جائزہ لیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم چترال کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے جبکہ وزیر اعظم کو چترال میں ریلیف آپریشن سے متعلق بریفنگ دی جائیگی۔ وزیر اعظم نواز شریف پی آئی اے کی عام پرواز سے چترال پہنچے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  واشنگٹن : امریکا نے سلالہ چیک پوسٹ پر ناٹو حملے کے حوالے سے پاک فوج کی جانب سے لگائے جانے والے اعتراضات کو مسترد کر دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker