تازہ ترینکھیل

سری لنکا کیخلاف پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور(نمائندہ سپورٹس)سری لنکا کیخلاف دو ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کیلئے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ٹیم کی قیادت آل راونڈر شاہد آفریدی کرینگے۔اسکواڈ میں احمد شہزاد ،نعمان انور،محمد حفیظ،یاسر شاہ، سہیل تنویر بھی شامل کیا گیا ہے۔دیگر کھلاڑیوں میں مختار احمد ، عمر اکمل،شعیب ملک،عمادوسیم،انورعلی،وہاب ریاض او زذین الحق بھی ٹیم کا حصہ ہونگے۔5ونڈے میچوں کے سیریز کے بعد ہونیوالے2ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کیلئےٹیم کا حصہ بننے کیلئے پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض کو فٹنس ٹیسٹ دینا ہوگا جس کے بعد ان کے حوالے سے فیصلہ کیا جائیگا۔

یہ بھی پڑھیں  ہم سب جیل جانے کو تیار، اس نظام سے نہیں ڈریں گے: بلاول بھٹو زرداری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker