تازہ ترینکھیل

چوتھا ون ڈے، سری لنکا کو پاکستان کو جیت کے لیے 257رنز کا ہدف

کولمبو(نمائندہ سپورٹس)چوتھے ون ڈے میں سری لنکا نےٹاس جیت کر بیٹگ کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا نے مقررہ آوورز میں 256رنز بنائے۔ سری لنکا کی طرف سے تھرمینے 90اور دلشان 50رنز بنا کر نمایاں رہے۔ پاکستان کی طر ف سے عرفان 3،انور علی 2 اور عماد وسیم ،راحت علی اور یاسر شاہ نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم عمران خان کی داتاؒ دربار دھماکے کی شدید مذمت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker