بین الاقوامیتازہ ترین

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی

کیلیفورنیا (ڈیسک نیوز) امریکی ریاست کیلیفورنیا کی ناپا کاؤنٹی کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی، سیکڑوں فائر فائٹرز طیاروں کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ہائی وے پر ٹریفک حادثے کی وجہ سے جنگل میں لگی آگ نے ایک ہزار ایکڑ رقبے کو جلا کر راکھ کر دیا تین سو فائر فائٹرز طیاروں کی مدد سے آگ بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔حکام نے سیاحوں کو علاقے سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے، واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم دو روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker