تازہ ترینعلاقائی

مشرف کی پارٹی کا ایم پی اے تحریکِ انصاف میں چلا گیا

ptiپشاور (نمائندہ پاک نیوز) سابق فوجی صدر پر ویزمشرف کی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی غلام احمد تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ہیں۔ انہوں نے پارٹی کی طرف سے اکلیکشن کا بائیکاٹ کرنے کے اعلان کے برعکس چترال سے صوبائی اسمبلی کی نشست پر الیکشن میں حصہ لیا تھا اور کامیابی حاصل کی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : ضلعی امن کمیٹی اوکاڑہ کے اجلاس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker