تازہ ترینفن فنکار

پاکستانی اداکارفواد خان نے بالی وڈ کے پرکشش ترین مرد کاووگ ایوارڈ اپنے نام کرلیا

ممبئی (نمائندہ شوبز)پاکستانی اداکار فواد خان نے بالی وڈ کے پرکشش ترین مرد کا ووگ ایوارڈ اپنے نام کرلیا ، انوشکا شرما خوبصورت ترین خاتون کا ایوارڈ لے اڑیں۔ بالی وڈ کے مشہور فیشن میگزین ووگ کی جانب سے بیوٹی ایوارڈ کی تقریب ہوئی ۔ کرکٹر ویرات کوہلی ، انوشکا شرما ، فواد خان سمیت اہم شخصیات نے شو کی رونق بڑھائی۔فواد خان نے بالی وڈ کے تمام اداکاروں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پرکشش مرد کا ووگ ایوارڈ جیت لیا۔اداکارہ انوشکا شرما پرکشش خاتون کا ایوارڈ اپنے نام کیا ، اداکارہ رانی مکھرجی نے سدابہار خوبصورتی کا ایوارڈ جیتا

یہ بھی پڑھیں  پنجاب میں 18ہزارسکولوں میں سہولیات کا فقدان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker