تازہ ترینعلاقائی

جوڈیشنل کمیشن کی رپورٹ سے منفی سیاست کا خاتمہ ہو گا ؛ فیصل شامی

لاہور ( پ ر ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور امیدوار برائے چئیر مین یو سی دو سو تیتس فیصل مجیب شامی نے کہا ہے کہ ضوڈیشنل کمیشن کی رپورٹ سے منفی سیاست کا خاتمہ ہو گا اور اب حکومت پر تنقید کرنے والوں اور دھاندلی کا نعرہ لگانے والوں کی آنکھیں کھل جانی چاہییں اور دھاندلی کا نعرہ لگانے والوں کو چاہئیے کہ حکومت کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر ملکی تعمیر و ترقی میں مثبت کردار ادا کریں، فیصل مجیب شامی نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ گزشتہ ایک سال سے دھاندلی کا شور مچانے والوں کے تمام منصوبے ناکام ہو گئے تاہم انکا کہنا تھا کہ جودیشنل کمیشن کی رپورٹ سے ہمارا ملک اب تعمیر و ترقی کے نئے دور میں داخل ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں  دیدار نے چپکے سے اپنا گھر بسا لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker