تازہ ترینعلاقائی

جمبرمیں شدید بارش، موٹروے تالاب کا منظر پیش کرنے لگا

jambr barishجمبر(نمائندہ پاک نیوز) جمبر میں آج صبح شدید بارش ہوئی۔ گلیوں میں کئی فٹ پانی کھڑا ہوگیا۔ لوگوں کے مکان ٹپکنے لگے۔ گھروں سے باہرنکلنا مشکل ہوگیا۔ جمبر ملتان روڑ جو موٹروے بھی کہلاتی ہےشدید بارش کی وجہ تلاب کا منظر پیش کرنے لگے۔ ہر طرف پانی پانی تھا۔افسوس کی بات کہ اس موقع پرجہاں سڑک اور فٹ پاتھ کا پتا تک نہیں چل رہا وہاں انچارج موٹروے نے کوئی ملازم تک نہیں کھڑا کیا۔جوکسی بھی وقت کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں  مصر: ٹرین اور سکول بس میں تصادم، بچوں سمیت کم از کم سات افرادہلاک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker