پاکستانتازہ ترین

سیلاب وارننگ کیلئے ایس ایم ایس سروس شروع کردی، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(نامہ نگار)وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ دریاؤں کے قریب آبادیوں کو سیلاب کی وارننگ جاری کرنے کے لیے ایس ایم ایس سروس شروع کردی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کابینہ کمیٹی برائے فلڈ اور ضلعی انتظامیہ کو سیلاب سے نمٹنے کے لیے ہر ممکنہ اقدامات کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ دریاؤں میں پانی کے بہاؤ کو ہر لمحہ مانیٹر کیا جائے اور سیلاب سے قبل دریاؤں کے قریبی علاقوں سے عوام کے انخلاء کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔شہاز شریف کا فلڈکمیٹی اور ضلعی انتظامیہ کو ہدایات جاری کیں کہ وہ سیلاب کے خدشے پیش نظر تمام تر حفاظتی اقدامات کریں اور تمام ریلیف سرگرمیوں کی خودنگرانی کیں۔

یہ بھی پڑھیں  سنجھورو کے نواحی گاؤں 25چک میں گولیاں لگی ہوئی لاش برآمد،تین ملزم گرفتار۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker