تازہ ترینکھیل

پاکستان اورسری لنکا کے مابین پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل ہوگا

کولمبو(نمائندہ سپورٹس)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، شاہین وائٹ واش کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔ ٹیسٹ ٹرافی شاہینوں نے جیتی، ون ڈے پر بھی گرین شرٹس کی مہر لگی اور اب ٹی ٹوئنٹی کے لئے بھی اسٹیج تیار ہوگیا۔ پاکستانی آل راونڈر شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت کرینگے جبکہ ٹیم میں عمر اکمل کی بھی واپسی ہوئی ہے۔قومی ٹیم اپنا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ میز بان ٹیم کے خلاف 30 جولائی کو کولمبو میں کھیلے گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے شروع ہوگا

یہ بھی پڑھیں  پی پی پنجاب کا ضمنی الیکشن میں (ن) لیگی امیدواروں کی حمایت کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker