پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد میں بلدیاتی حکومت کےقیام کابل منظور

اسلام آباد(بیوروچیف)قومی اسمبلی نے اسلام آباد میں بلدیاتی حکومت کےقیام کابل کثرت رائےسےمنظورکرلیا،بل وزیر مملکت برائے داخلہ بلیغ الرحمان نے پیش کیا،بل کی منظوری سے قبل وفاقی وزیر داخلہ نے سینیٹ میں اپوزیشن کی جانب سے دی جانے والی تمام ترامیم کو منظور کرتے ہو ئے کہا کہ حکومت تمام ترامیم کو قبول کرتی ہے۔بل کی منظوری کے وقت تحریک انصاف کے اراکین ایوان میں موجود نہیں تھے۔بل کی منظوری کے بعد ڈپٹی اسپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کی زیر صدارت ہونے والاقومی اسمبلی کااجلاس کل صبح 10بجےتک ملتوی کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:چارافراد نے پلاٹ کا جعلی مالک بن کر ایک شخص سے لاکھوں روپے ہتھیا لئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker