تازہ ترینعلاقائی

جھنگ:ہنڈائی ڈالا کی زد میں آ کرایک شخص جاں بحق

جھنگ(تحصیل رپورٹر)50سالہ شخص ہنڈائی ڈالا کی زد میں آ کر جاں بحق نعش گھر پہنچنے پر گھر میں کہرام برپا ہو گیا ۔واقعہ کے مطابق منڈی شاہ جیونہ کے نواحی علاقہ موضع کرن کا رہائشی غلام حسین ولد اللہ بخش قوم ترکھان گزشتہ روز جھامرہ سے واپسی اپنے گھر موضع کرن جا رہا تھا کہ جھنگ سرگودھا روڈ کراس کررہاتھا کہ سرگودھا سے جھنگ جانے والے ہنڈائی ڈالا نے اسے کچل دیا جس کی وجہ سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا نعش گھر پہنچنے پر گھر میں کہرام برپا ہو گیا ۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑا:باصلاحیت اور مستحق طلباء کیلئے ڈی پی ایس سکول میں سکالر شپ فنڈ قائم کیا جائیگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker