تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:تین اُوباش لڑکوں کی دس سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش

bhai pheruبھائی پھیرو(نامہ نگار) تین اُوباش لڑکوں کی دس سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش ۔ چیخنے چلانے پر شہریوں نے جان بچائی ۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ رادھا کشن روڈ پر دوکاندار احمد ندیم کا دس سالہ بیٹا محمد عثمان گلی میں کھیل رہا تھا کہ اُسے اُوباش نوجوان عبدالجبار کھوکھر اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ بہلا پھسلا کر ویران حویلی میں لے گیا اور زیادتی کی کوشش کرنے لگا ۔ مذاحمت پر محمد عثمان کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ بے ہوش ہو گیا۔ چیخنے چلانے کی آ واز سن کر محلے کے شہریوں نے عثمان کی جان بچائی ۔ باپ نے تھانہ سٹی بھائی پھیرو میں واقعہ کی تحریری درخواست دے دی

یہ بھی پڑھیں  اب گھر بسانا میری بھی خواہش ہے: ندا چوہدری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker