تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:تیز رفتار ٹیوٹا نے ٹکر مار کر سائیکل سوار کو کچل دیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)تیز رفتار ٹیوٹا نے ٹکر مار کر سائیکل سوار کو کچل دیا ۔شدید زخمی کو بھائی پھیرو ٹراما سینٹر لے جایا گیا جہاں وہ بر وقت طبی امداد نہ ملنے پر جاں بحق ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق کوٹ لاہنہ سنگھ کا رہائشی سلیم اختر سائیکل پر ملتان روڈ پر جا رہا تھا کہ پیچھے سے آنے والی تیز رفتار ٹیوٹا نمبر 3838نے اُسے ٹکر مار دی جسے وہ شدید زخمی ہو گیا اُسے بے ہوش حالت میں ٹراما سینٹر بھائی پھیرو لے جایا گیا جہاں بر وقت طبی امداد نہ ملنے سے وہ جاں بحق ہو گیا

یہ بھی پڑھیں  سیاسی بساط پر لال،ہرا یا نیلا جھنڈا کب تک تھامے رہیں گے!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker