بین الاقوامیتازہ ترین

سابق لارڈمیرآف برمنگھم کونسلرچوہدری عبدالرشید کاضیاءلامہ سنٹربوزلے گرین کا تفصیلی دورہ

unnamedبرمنگھم(ایس ایم عرفان طا ہر سے ) سابق لارڈ میر آف برمنگھم کونسلر چو ہدری عبد الرشید کا ضیاءلامہ سنٹر بو زلے گرین کا تفصیلی دورہ ، تعمیراتی کا م کا جایزہ لیتے ہویے ممکنہ تعاون کی یقین دہانی کروایی تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے دوسرے بڑے شہر برمنگھم کے سابقہ دوسرے ایشین مسلم لارڈ میر نے ضیاء الامہ ایجوکیشن سنٹر بو زلے گرین کا تفصیلی دورہ کیا اور اس دوران انہوں نے یوتھ سپورٹس سنٹر ، بچوں اور بچیوں کے پڑھنے کے لیے بنایے جا نے والے دونوں ہالوں کا جایزہ لیا امام شاھد تمیز نے تعمیراتی کام سے متعلقہ مختصر بریفنگ دی اس موقع پر امام شاہد تمیز کے والد گرامی مولانا محمد تمیز چشتی ، جنرل سیکرٹری یو کے پی این پی برمنگھم قمر خلیل اور دیگر بھی موجود تھے ۔کونسلر چو ہدری عبد الرشید نے ضیاء الامہ فا ءونڈیشن کے تعلیمی ، فلاحی اور سماجی اقدامات کو سراہتے ہو ءے مستقبل قریب میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کروایی۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:اراضی کا جھانسہ دیکر دو افراد نے زمیندار کی رقم ہتھیالی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker