پاکستانتازہ ترین

وزیر اعظم نواز شریف اسکردو پہنچ گئے

اسکردو(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم نواز شریف اسکردو پہنچ گئے ہیں ، وزیر اعظم اسکردو میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کو جائزہ لیں گے ۔وزیر اعظم نواز شریف کو دورہ اسکردو کے دوران سیلاب متاثرہ علاقوں میں ہونے والے نقصانات اور امدادی سرگرمیوں پر بریفنگ دی جائے گی ۔ ترجمان کے مطابق وزیرا عظم سیلاب متاثرین سے ملاقات کریں گے ۔ وزیرا عظم سیلاب متاثرین میں اشیائے ضروریہ کے پیکٹس بھی تقسیم کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  مفتی غلام حسن قادری کی تصنیفات کی گولڈن جوبلی،تقریب رونمائی وجبہ پوشی،آج شاہدرہ ٹاؤن لاہور میں ہوگی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker