تازہ ترینعلاقائی

دیپالپور: بائی پاس کے قریب حادثہ،بیٹا جاں بحق ماں شدید زخمی

دیپالپور( نامہ نگار )دیپالپور بائی پاس کے قریب حادثہ،بیٹا جاں بحق ماں شدید زخمی ،موٹرسائیکل پر ماں بیٹا جارہے تھے کہ مکئی کے ٹرالے سے ٹکرا گئے تفصیلات کے مطابق سبز منڈی کے قریب دیپالپور بائی پاس پر اس وقت ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ ہوگیا جب 29/Dکی رہائشی جمیلہ بی بی اپنے اٹھارہ سالہ بیٹے بہاردین کے ہمراہ موٹرسائیکل پر جارہی تھی کہ ان کی موٹرسائیکل دیپالپوربائی پاس پر مکئی کے ٹرالے سے ٹکرا گئی جس سے بہاردین موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جب کہ اس کی والدہ جمیلہ بی بی کو فوری ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا مگر انتہائی نازک حالت کے باعث اسے لاہور ریفر کردیاگیا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker