تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:مرکزی انجمن تاجراں کایکم اگست کو پورے ملک کے تاجروں کے ساتھ ہڑتال کرنے کااعلان

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو کی مرکزی انجمن تاجراں نے یکم اگست کو پورے ملک کے تاجروں کے ساتھ ساتھ مکمل ہرٹال کرنے کا اعلان کر دیا ۔ بنکوں کے چیکوں پر بھی ٹیکس واپس لیا جائے۔تفصیلات کے مطابق مرکزی انجمن تاجراں بھائی پھیرو کا اجلاس شیخ محمد منشاء کی صدارت میں اڈے والی مسجد میں منعقد ہوا جس میں بھائی پھیرو کی تمام تاجر تنظیموں نے شرکت کی اجلاس کے بعد انجمن تاجراں کے جنرل سیکرٹری ملک عبد الحفیظ شاہد نے صحافیوں کو بتایا کہ یکم اگست کو بھائی پھیرو شہر میں مکمل ہڑتال کی جائے گی انہوں نے مطالبہ کیا کہ بنکوں کے چیکوں پر 0.6% ٹیکس ظالمانہ اقدام ہے اسے واپس لیا جائے ۔

یہ بھی پڑھیں  * تم سے نہ ہو پائے گا کچھ*

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker