تازہ ترینکھیل

پاکستانی نژاد برطانوی باکسنگ کنگ عامرخان لاہور پہنچ گئے

لاہور(نمائندہ سپورٹس)پاکستانی نژاد برطانوی باکسنگ کنگ عامر خان اہلیہ اور بیٹی کے ہمراہ لاہور پہنچ گئے۔برطانوی باکسر کنگ شادی کے بعد پہلی بار اہلیہ اور بیٹی کے ہمراہ پاکستان آئیں ہیں اور لاہور کے مقامی ہوٹل میں قیام کریں گے ،ذرائع کے مطابق پاکستانی نژاد باکسنگ کنگ لاہور میں پنجاب سپورٹس بورڈ اور زیر تعمیر باکسنگ اکیڈمی کادورہ کریں گے ، عامر خان لاہور میں قیام کے دوران اہلیہ اور بیٹی کے ہمراہ داتا دربار پر حاضری بھی دیں گے

یہ بھی پڑھیں  ساہیوال: زرعی ادویات اور نامیاتی کھادوں کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کے خلاف مہم جاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker