تازہ ترینفن فنکار

مزاحیہ اداکار فرید خان کا انتقال کرگئے

کراچی(نمائندہ شوبز)ممتاز مزاحیہ اداکار فرید خان طویل علالت کے بعد آج صبح انتقال کرگئے ۔کئی سالوں تک ٹی وی سے منسلک رہنے والے والے مزاحیہ اداکار فرید خان منہ کے کینسر اور دل کے عارضے میں بھی مبتلا تھے ۔ فرید خان کے بیٹے وقاص فرید کے مطابق ان کے والد کا انتقال آج صبح چھ بجے کراچی کے نجے اسپتال میں ہوا جبکہ مرحوم کی نمازہ جنازہ گلستان جوہر میں ان کی رہائش گاہ پر ادا کی جائے گی

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:راناممتاز علی کو صوبائی کونسل کے رکن نامزد ہونے پر مبارکباد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker