پاکستانتازہ ترین

چوھدری برادران کے لیے دھچکا، سردارطالب اورسردارآصف کاپی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ

پتوکی (سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان 5 اگست کو (وان آدھن)پتوکی تشریف لائیں گے۔ جہاں پر ق لیگ چوہدری برادران کے دیرینہ ساتھی سردار طالب حسن نکئی اور سردار آصف نکئی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker