تازہ ترینعلاقائی

صدر اتحاد پریس کلب دیپالپورمحمد اقبال فاروق موٹرسائیکل ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی

دیپالپور(نامہ نگار ) صدر اتحاد پریس کلب دیپالپورمحمد اقبال فاروق موٹرسائیکل ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوگئے ہیں وہ گزشتہ روز اپنی موٹرسائیکل پر اوکاڑہ روڈ پر جارہے تھے کہ پیچھے سے آنیوالے تیز رفتار موٹرسائیکل رکشہ نے انہیں ٹکر دے ماری سے جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے گزشتہ روز اتحاد پریس کلب کے تمام عہدیداران وممبران سمیت علاقے بھر کی تما م صحافتی ،سماجی و سیاسی شخصیات نے ان کی عیادت کی اور ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔

یہ بھی پڑھیں  علمائے دین حق۔۔درباری ملاں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker