تازہ ترینعلاقائی

جھنگ:مکان کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی

جھنگ(تحصیل رپورٹر)مکان کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ۔واقعہ کے مطا بق گزشتہ چار روز سے وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے منڈی شاہ جیونہ کے نواحی علاقہ چنڈ بھروانہ میں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی جسکی زد میں آکر نو سالہ بچہ محمد زین موقع پر جاں بحق ہوگیااور جاں بحق ہونے والے بچہ کی ماں اور اس کا والد محمد عارف اور اس کے دو بھائی بھی زخمی ہو گئے جس پر ریسکیو 1122 زخمیوں کی طبعی امداد کے لیے موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو طبعی امداد فراہم کی ۔

یہ بھی پڑھیں  صبر کا پیمانہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker