بین الاقوامیتازہ ترین

کیا مجھے ایم کیو ایم سے علیحدگی اختیار کرلینی چاہیے؟الطاف حسین

لندن(ڈیسک نیوز)متحدہ قومی موومنٹ کی آفیشل ویب سائٹ پر ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے پارٹی سے دستبردارہونے کیلئے رائے مانگی گئی ہے۔ الطاف حسین کا کہنا ہے کہ حق پرست عوام سے سوال کرتاہوں کہ کیامجھے پارٹی اورقوم کوبچانے کی خاطرتحریک سے دستبردارہوجانا چاہیے؟ اس حوالے سے ایم کیو ایم کی جانب سے اپیل کی گئی ہے کہ قائدتحریک الطاف حسین کواپنی پرخلوص رائے سے فوری آگاہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں  غربت نے فرق مٹادیا، بھارتی بچہ کتیا کے دودھ پر پلنے لگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker