تازہ ترینکھیل

آئی پی ایل کے سابق سربراہ للت مودی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

ممبئی(نمائندہ سپورٹس)ممبئی کی خصوصی عدالت نے آئی پی ایل کے سابق سربراہ للت مودی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردئیے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نےللت مودی کے وارنٹ منی لانڈرنگ کیس میں جاری کیے ہیں۔گزشتہ روز بھارتی پارلیمنٹ میں للت مودی کومبینہ طور پر پاسپورٹ کے اجراء پر معاونت میں سشما سوراج کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا

یہ بھی پڑھیں  بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ لاہور پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker