تازہ ترینکھیل

لیجند باولر وسیم اکرم کی گاڑی پر فائرنگ، حملے میں وسیم اکرم محفوظ رہے

کراچی(نمائندہ سپورٹس) کراچی وسیم اکرم کی گاڑی پر فائرنگ۔ذرائع کے مطابق پہلے وسیم اکرم کی گاڑی کو ٹکر ماری گئی اسکے بعد فائرنگ شروع کردی۔ الحمداللہ وسیم اکرم اس واقعے میں محفوظ رہے۔ وسیم اکرم سٹیڈیم پہنچ گئے ہیں۔ وسیم اکرم نے میڈیا کو بتایاکہ گاڑی کو ٹکر مارنے کے بعد ایک شخص گاڑی سے اترا اور اس نے فائرنگ شروع کردی۔ گاڑی کا نمبر نوٹ کرکے پولیس کو دیے دیا ہے۔ حملہ آوور پروفیشنل تھا۔

یہ بھی پڑھیں  شریف فیملی کے پارک لین سنٹرل لندن میں واقع گھر پر نامعلوم لڑکوں کا دھاوا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker