تازہ ترینعلاقائی

ڈپٹی کمشنرپشین بشیر بازئی کا خسرہ سے بچاو مہم کو تیز کرنیکی ہدایت کردی

download (1)پشین(ملک سعد اللہ جان ترین)ڈپٹی کمشنرپشین بشیر بازئی کا خسرہ سے بچاو مہم کو تیز کرنیکی ہدایت کردی26دسمبر سے شروع کی جانیوالی 12روزہ مہم کے دوران ڈیڑھ لاکھ بچوں کو خسرے سے بچاؤ کی ویکسین پلائی جائے گی انہوں نے علاقے میں بچوں میں خسرہ کے کیس سامنے آنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے والدین سے کہا ہے کہ وہ اس حوالے سے ہر گز غفلت کا مظاہرہ نہ کریں پشین کے عوام خسرہ بیماری کو جڑ سے اکھاڑنے میں ہمارا ساتھ دیں علاقے کے عمائدین، سیاسی جماعتوں کے مقامی رہنماؤں اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو خسرہ سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لازماً لگوائیں اور اس سلسلے میں مقررہ ٹیموں سے بھرپور تعاون کریں تاکہ ان کا تحفظ یقینی بنایا جاسکے۔ ۔ضلع بھر میں خسرہ سے بچاؤ مہم جاری ہے 9مہنے سے 10سال تک کے بچوں کو ٹیکے مفت لگوائیں اگر کہیں کسی علاقے میں ٹیم نہ پہنچے تو وہ ڈپٹی کمشنر کے کنڑول روم سے اس نمبر پر0826-420889/420401 اطلاع دیں

یہ بھی پڑھیں  عید قربان کی تیاریاں، منفرد جانور میدان میں آ گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker