پاکستانتازہ ترین

پیپلزپارٹی بلوچستان کے صدرصادق عمرانی نے بھی اپنے عہدے سے استعفٰی دے دیا

sadiq imraniکوئٹہ(نامہ نگار) پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر صادق عمرانی اپنے عہدہ سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ صادق عمرانی نے اپنا استعفیٰ پارٹی سربراہ بلاول بھٹو اور صدر آسف علی زرداری کو بھجوا دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف نے بلوچستان اور وہاں پارٹی کارکنوں کا نظر انداز کیا اورپارٹی کا رویہ اور الیکشن کمیشن کی جانبداری انتخابات میں شکست کا باعث بنی۔ انہوں نے اپنے استعفے میں مزید کہا کہ بلوچستان کے بارے میں بھی پارٹی پالیسیاں درست نہیں تھیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پارٹی کے کارکن کے طور پر خدمات جاری رکھوں گا۔

یہ بھی پڑھیں  شارجہ:پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل شروع ہوگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker