پاکستانتازہ ترین

اپنے موقف پر قائم رہتے ہوئے قرار داد واپس لی،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(بیوروچیف)مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اپنے موقف پر قائم رہتے ہوئے قرار داد واپس لی۔ قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اکثریتی فیصلے اور رائے کا احترام ضروری ہوتا ہے ،اکثریت کبھی بھی اقلیت کو اختلاف رائے کے حق سے محروم نہیں کرتی۔وزیراعظم اورقائدحزب اختلاف نے قراردادیں واپس لینے کی اپیلیں کیں، ان اپیلوں کی قدر و منزلت کا ہمیں اندازہ ہے۔ماضی میں جو کچھ ہوااس پرہمیں تحفظات اورخدشات ہیں۔حکومت اوراکثریت کی درخواست پر تحریک واپس لینے کا فیصلہ کیا ،ہم حکومت کو اپنی تحریک کے حق میں قائل نہیں کرسکے،پارلیمان،جمہوریت اوراکثریت کےاحترام میں قرارداد واپس لی۔ آصف زرداری نےتحریک کی واپسی کوبہترفیصلہ قراردیا،اسپیکر صاحب کی مخلصانہ کاوشیں رنگ لائیں

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:چارافراد سے ناجائز اسلحہ ،ہیروئین برآمد جبکہ2عدالتی مفروران گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker