بین الاقوامیتازہ ترین

سعودی عرب: مسجد میں خودکش حملہ، 17 جاں بحق

ریاض(ڈیسک نیوز) سعودی عرب میں خودکش بم دھماکے کے نتیجے میں17 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج بروز جمعرات سعودی عرب کے صوبے عسیرکی مسجد میں خودکش حملہ ہوا ہے۔ حملے کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔زخمیوں کو نزدیکی اسپتال منتقل کیا جارہا ہے جبکہ سعودی سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد کی تلاش شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ :اغوا کی سات مختلف وارداتیں، شادی شدہ خاتون سمیت پانچ لڑکیوں اغوا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker