پاکستانتازہ ترین

مانسہرہ کے قریب ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 9 افراد شہید

مانسہرہ (نمائندہ خصوصی) مانسہرہ میں آرمی ایوی ایشن کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی پی او مانسہرہ کے مطابق مہاڑ لساں کے علاقے میں پاک آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوا، حادثے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔حادثے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں، جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کی جارہی ہیں

یہ بھی پڑھیں  شاہد آفریدی سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے پاکستانی کرکٹر بن گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker