پاکستانتازہ ترین

صدر ممنون حسین سے وزیراعظم نواز شریف کی ملاقات

اسلام آباد(بیوروچیف) صدر ممنون حسین سے وزیراعظم نواز شریف نے ملاقات کی جس میں اہم قومی امور پر تبادلہ خیال اور مشاورت کی گئی۔صدر ممنون حسین سے وزیراعظم نواز شریف نے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں اہم قومی امور پر تبادلہ خیال مشاورت بھی کی گئی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں جمہوریت کی مضوطی کے لئے پارلیمنٹ کو ساتھ لے کر چلنے اور تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کے معاملے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  ساہیوال: پتنگ فروشوں کے خلاف پولیس کے چھاپے 2پتنگ فروش گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker