پاکستانتازہ ترین

تحریک انصاف کا پارلیمنٹ میں واپس جانے کا فیصلہ

اسلام آباد(بیوروچیف)تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں اپنے ڈی سیٹ کی تحاریک واپس لئے جانے کے بعد پارلیمنٹ میں واپس جانے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف نے جمعیت علمائے اسلام اور ایم کیو ایم کی جانب سے ڈی سیٹ کی تحاریک واپس لئے جانے کے بعد پارلیمنٹ میں واپس جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ترجمان تحریک انصاف کے مطابق پی ٹی آئی اراکین پیر کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز جمعیت علمائے اسلام اور ایم کیو ایم نے تحریک انصاف کے اراکین کو قومی اسمبلی سے ڈی سیٹ کرنے کی تحاریک واپس لے لی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں  صدر ممنون حسین سے پرنس کریم آغا کی ملاقات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker