تازہ ترینعلاقائی

جماعت اسلامی بھائی پھیرو کی طرف سے سانحہ حسین خانوالا کی شدید مذمت

بھائی پھیرو(نامہ نگار)جماعت اسلامی بھائی پھیرو کی طرف سے سانحہ حسین خانوالا کی شدید مذمت ۔پولیس سفاک ملزمان کو گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے ۔مظلوموں کا ساتھ دینے کا اعلان ، تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی بھائی پھیروکے امیرداؤد پرویز مغل نے اپنے بیان میں قصور کے نواحی گاؤں حسین خاں والا میں اُوباش نوجوانون کی طرف سے لڑکوں اور لڑکیوں کی بلیو وڈیو فلم بنانے کے واقعہ پر شدید غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے ملزمان کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اس کربناک واقع کے با اثر ملزمان کے ساتھ مقامی پویس ساز باز ہو چکی ہے انہوں نے اعلان کیاہے کہ وہ اس واقع کی پر مظلوم لوگوں کا بھرپو رساتھ دیں گے اور جلد ہی جماعت اسلامی کا وفد قصور جا کر مظلوم والدین سے اظہار یکجہتی کرے گا

یہ بھی پڑھیں  ڈی پی اوقصورکی زیر صدارت امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے حوالے سے امن کمیٹی کے ممبران کیساتھ اجلاس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker