تازہ ترینعلاقائی

داؤدخیل:جماعت نہم کا طالب علم تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

داؤدخیل (ضیانیازی سے )ہوت کمر سر میں جماعت نہم کا طالب علم تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق تفصیلات کے مطابق تبی سرکے نواحی علاقہ ہوت (کمر سر ) میں تالاب میں نہاتے ہوئے جماعت نہم کا طالب علم محمد ندیم ولد اصیل خان تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گیا کافی تلاش کے بعد ندیم کی نعش مل گئی جس کی نماز جنازہ ادا کر دی گی جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور اسے آبائی قبرستان میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کر دیا گیا

یہ بھی پڑھیں  شمالی وزیرستان کی رہائشی خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker