بین الاقوامیتازہ ترین

بچوں پر جادو کرنے کا الزام ،بھارت میں پانچ خواتین قتل

رانچی(ڈیسک نیوز)بھارت کی ریاست جھاڑ کھنڈ میں بچوں پر جادو کرنے کے الزام میں پانچ خواتین کو مقامی افراد نےقتل کر دیا ،پولیس کے مطابق واقعہ رانچی شہر کے گاؤں میں پیش آیا،مقامی لوگوں نے چھ ماہ کے دوران بیماری سے مرنے والے چار بچوں کی ہلاکت پر پانچوں خواتین کوقتل کردیا ،مقامی لوگوں کاکہنا ہے کہ بچوں پر خواتین نے جادو کیا جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہوئے،ریاست جھاڑکھنڈ میں دس سال کے دوران ایک ہزار خواتین کو جادو کرنے کے الزام میں ہلاک کیا جاچکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  صدر مملکت نے مالیاتی بل 2019 پر دستخط کردئیے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker