تازہ ترینعلاقائی

پشین:سرانان لیویز کی کارروائی ،تخریب کاری کی کوشش ناکام

pashin picپشین (ملک سعداللہ جان ترین)سرانان لیویز کی کارروائی ،تخریب کاری کی کوشش ناکام ،بارود سے بھری گاڑی قبضے میں لیکر شخص گرفتار۔تفصیلات کے مطابق پشین کے قریب سرانان کے مقام پر لیویز فورس نے کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری کی کوشش ناکام بنادی سرانان لیویز نے پک اپ گاڑی نمبرKN.9481جو جنگل پیر علیزئی افغان مہاجر کیمپ سے کوئٹہ کی طرف جارہی تھی کو روک کر تلاشی لی گاڑی سے ایک ہزار چھ سو پچاس کلو گرام بارود ،2 بم ،3کاٹن اینٹی پرسنل مائنز اور سینکڑوں ریموٹ کنڑول ڈیوائس قبضے میں لیکر ڈرائیور رحیم الدین عرف سیف اللہ ولد داد محمد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں  لاہورکی تاریخ۔ مغلیہ دورِ حکومت سے پہلے اور مابعد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker