تازہ ترینعلاقائی

ٹیکسلا: تھانہ صدرواہ کی حدود میں فحاشی کے اڈوں پرچھاپے دس مردچارخواتین رنگ رلیاں مناتے گرفتار

ٹیکسلا( نا مہ نگار) تھانہ صدر واہ کی حدود میں فحاشی کے اڈوں پر چھاپے دس مرد چار خواتین رنگ رلیاں مناتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار،پو لیس نے چھا پے کے دوران اڈے کے سرغنہ سمیت 10مرد اور 4خواتین موجود تھے،چند ایک پو لیس کے چنگل سے فرار،اڈے کی نا ئیکہ پو لیس کو سنگین دھمکیاں دیتی رہی مگر پو لیس نے مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی تفصیلات کے مطا بق تھانہ واہ صدر کے ایس ایچ او عمران عباس کو اطلاع ملی کی یو نین کو نسل واہ کے دولیاں گاؤں اور گھٹیا روڈ پر دو فحاشی کے اڈے دیدہ دلیری سے چل رہے ہیں انھوں نے تفتیشی افسر ممتاز احمد،جان محمد،نثار احمد کے ہمراہ چھا پہ مار کر اڈے کی نائیکہ رابعہ بی بی اور سرغنہ سعید پٹھان کو گرفتار کیا جبکہ دیگر مرد و خواتین جن میںآصف محمود ولد نورالہی سکنہ دولیاں،توقیر ولد محمد سلیم سکنہ دولیاں،مصباح بی بی،عاقب محمود خان،صفدر علی ولد محمد افسر،محمد بشیر،معظم علی ولد ممتاز،آکاش ولد ساجد محمود سکنہ گھٹیا،شہناز پروین دختر فتح محمد سکنہ گھٹیا،کوثر پروین دختر فتح محمد،محمد صدیق ولد فرمان الہی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیاتلاشی کے دوران بدکاری کے اڈے سے ہزاروں روپے نقدی برآمد ہوئی ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نائیکہ رابعہ بی بی اور سرغنہ سعید پٹھان نے بتایا کہ ہم مختلف علاقوں سے لڑکیاں بک کرکے لاتے ہیں جن کو بدکاری کے لیئے استعمال کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:پولیوآگاہی مہم کے سلسلہ میں’پولیو کے خلاف جہاد ہماراقومی فریضہ ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker