تازہ ترینعلاقائی

پنجاب:گائے بھینسوں کی چوری روکنے کیلئے نمبر پلیٹ لگانے کا فیصلہ

لاہور(نامہ نگار)گائے بھینسوں کی چوری پر کیسے قابو پایا جائے ؟ پنجاب حکومت نے مسئلے کا حل نکال لیا۔ گائے بھینسوں پر نمبر لگائے جائیں گے۔ پنجاب حکومت نے چوری پر قابو پانے کیلئے گائے بھینسوں پر بھی نمبر پلیٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کے بعد اب گائے اور بھینسوں کے لیے نمبر پلیٹ جاری ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چورلاکھ جتن کرلے، نمبر اتار یا مٹا نہ سکے گا۔ اس طرح 20لاکھ گائے، بھینسوں کو اس سال اپنی پہچان مل جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں  نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ،پاکستانی شاہین 133 پر ڈھیر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker