پاکستانتازہ ترین

ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے رؤف صدیقی کی پارٹی رکنیت معطل کر دی

کراچی (پاک نیوز) متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایم کیو ایم کے رہنما رؤف صدیقی کی پارٹی رکنیت کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق رؤف صدیقی کی پارٹی رکنیت معطل ہونے کے بعد ایم پی اے کی حیثیت سے کام کرتے رہیں گے۔اجلاس میں پارٹی سے متعلق دیگر اہم فیصلے اور مشاورت بھی کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : ریسکیو 1122ڈویژنل سپورٹس کرکٹ گالا کے فائنل میچ میں اوکاڑہ کی ٹیم رنر اپ رہی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker